Add Poetry

سن لو اب تو قسمت کے ما روں کی صدائیں

Poet: Humera Sajid By: Humera Sajid, Lahore

سن لو اب تو قسمت کے ما روں کی صدائیں
آپ ﷺ سنتے کیوں نہی ، اُمت کی د عائیں
برُے ہیں بھلے ہیں ، اُمت تو آپکی ہیں
بہت ہو چکے خوار ، اب تو سن لیں ہماری پکار
مسلمانوں پر قیامتیں ٹوٹ رہی ہیں ، سب ہیں خاموش
ہاتھ پر ہاتھ رکھے ، کر رہے ہیں اپنی باری کا انتظار
ڈرے ڈرے سہمے سہمے کوئی نہیں ہے بول رہا
نہ آپ ﷺ کا کہنا ہیں مانتے ، نہ اﷲ سے ہیں ڈرتے
جبھی تو ظلم سہ رہے ہیں ا غیا ر کے ا ور رو ر ہے ہیں زا ر و قطار
کر دیں معاف اُمت کو ، عمر بھر کرتے رہے ہیں آپ ﷺ اُمت کے لیے دعائیں
ٓآج بھی ضرورت ہے کر دیں ، ا ب بھی اُمت کے لیے دُعائیں
جن گہرے گڑہوں میں گری ہے آپ ﷺ کی اُمت
آپ کی دُعا کے بغیر نکل سکے گی ان میں سے آ پ ﷺ کی اُمت
معاف کر دیں بس معاف کر دیں
ہمارے پیارے حضور پا ک ﷺ ہمیں معاف کر دیں
اﷲ تو معاف کر ہی دے گا ، اپنے محبوب کی اُ مت کو
بات تب بنے گی اگر محبو ب معا ف کر د یا ا پنی اُمت کو

Rate it:
Views: 443
22 Apr, 2015
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets