اب تمنا ہائے گل کیا کیجیئے ؟
بن برسے کا بادل کیا کیجیئے؟
رکھیئے ماتھے پر سجا چاند جیسا
مگر رھے نہ کچھ حاصل کیا کیجیئے؟
وہ بت کسی صورت کا آئینہ دار نہیں
پھر یہ آپ آب و گل کیا کیجیئے ؟؟؟
بنے رھیئے سدا مجنوں و فرہاد
جو وہ اگر نہ دیں دل کیا کیجیئے؟
عشق آغاز ھے اسد انجام نہیں
ہنوز ابتدائی ھہین مراحل کیا کیجیئے؟