پریشان اپنی سوچ سے ہیں خوداپنےآپ سےکرکےسوالات خود کو ہم جب تک نہیں بدلتےکیسےبدل سکتےہیں حالات جو کچھ پچھلے دنوں دہلی میں ہؤا وہ مسلم نسل کشی تھی 'ہم مسلمان سب ڈھٹائی سے اس کو بھی کہتے ہیں 'فسادات