سنگین غداری کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کرنے کے بجائے بغیر دستخط کے(اگر) جاری کردہ مختصر فیصلہ واپس لے لے سنگین ترین حماقتوں کے دورسے گزر رہا ہے ملک پاکستان ہمارےملک کا کوئی بھی شہری ہماری آزادی سے نہ کھیلے