Add Poetry

لا الہ ا الا اللہ

Poet: درخشندہ By: Darakhshanda, Huston

رہے نہ زباں تیرے ذکر سے خالی
سوتے جگتے کہے لا الہ ا لا اللہ

تیری بندگی سے بڑھ کر کچھ نہیں
حق یہی کہ تو ہے حق لا الہ الا اللہ

گر جاں بھی جاۓ جسد خاکی سے
رہے ورد زباں لا الہ الا اللہ لاالہ الااللہ
 

Rate it:
Views: 322
14 Nov, 2020
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets