Add Poetry

محبت کی اپنی الگ ہی زباں ہے

Poet: Amjad Islam Amjad By: Shazia Hafeez, Attock

محبت کی اپنی الگ ہی زباں ہے
محبت سے کرد مندی اگر مشروط ہوتی تو
نہ مجنوں دشت میں جاتا
نہ کوئی کوہکن عشرت گہ خسرو سجانے کو
کبھی تیشہ اٹھاتا اور
نہ کوئی سوہنی کچے گھڑے پہ پار کرتی
چڑھتے دریا کو
نہ تم برباد کرتے اس طرح میری تمنا کو
نہ میں الزام دیتا اپنی ناکامی پہ دنیا کو
محبت سے خرد مندی اگر مشروط ہوتی تو

Rate it:
Views: 690
27 Jul, 2009
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets