Add Poetry

مریم

Poet: yumna khan By: YUMNA KHAN, HYDERABAD

کیا اونچی ہے تیر ی پرواز کہ تو جنت کو پہنچی ہے
تیری یہ شان ہے مریم کہ تو اس امت کی بیٹی ہے

تیری ہمت کی سارا زمانہ داد دیتا ہے
سرفرازی پہ تیری ہر کوئی مبارک باد دیتا ہے

کیا سچی محبت اس وطن سے تم نے کی مریم
تمہاری اس ادا پر بے پناہ گرو کرتے ہیں ہم

ہوتا ہے تمہیں دیکھ کر سر فخر سے بلند میرا
کبھی رشک بھی ہوتا ہے کہ کاش ہوتا یہ نصیب میرا

لکھیں گے اب فخر سے ہم تمہاری داستاں مریم
ہمارا فخر ہماری جان ہماری شان ہے مریم۔

Rate it:
Views: 434
24 Nov, 2016
More Patriotic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets