صدا بہار ہیں سب محاورےیہ کسقدر ہیں بےمثال پیش گوئی میں بھی کردوں کیوں آ گیا دل میں خیال لوگو ! پوت کے پیر پالنے میں ہی آ جاتے ہیں نظر جو ہےرواں کہلائیگا معاشی کساد بازاری کا سال