Add Poetry

میرا دل بدل دے

Poet: جنید جمشید By: سلمان علی, Rawalpindi

میرا دل بدل دے
میرا دل بدل دے
میرا دل بدل دے
میرا دل بدل دے
میرا دل بدل دے

میرا غفلت میں ڈوبا دل بدل دے
میرا غفلت میں ڈوبا دل بدل دے

ہوا و ہرس والا دل بدل دے
میرا غفلت میں ڈوبا دل بدل دے

خدایا فضل فرما،دل بدل دے
خدایا فضل فرما،دل بدل دے

بدل دے دل کی دنیا دل بدل دے
میرا غفلت میں ڈوبا دل بدل دے

گناہ گاری میں کب تک امر کاٹوں
گناہ گاری میں کب تک امر کاٹوں
بدل دے میرا رستہ دل بدل دے

سنوں میں نام تیرا ،دھڑکنوں میں
سنوں میں نام تیرا ،دھڑکنوں میں
مزہ آجاے، مولہ ،دل بدل دے
میرا غفلت میں ڈوبا دل بدل دے

ہٹالوں آنکھ اپنی ما سوا سے
ہٹالوں آنکھ اپنی ما سوا سے
جیوں میں تیری خاطر دل بدل دے
میرا غفلت میں ڈوبا دل بدل دے

کروں قربان اپنی ساری خوشیاں
کروں قربان اپنی ساری خوشیاں
تواپنا غم اتا کر دل بدل دے
میرا غفلت میں ڈوبا دل بدل دے

میرا دل بدل دے
میرا دل بدل دے
میرا دل بدل دے
میرا دل بدل دے

پڑا ہوں تیرے در پے دل شکستہ
پڑا ہوں تیرے در پے دل شکستہ
رہھوں کیوں دل، شکستہ دل بدل دے
میرا غفلت میں ڈوبا دل بدل دے

تیرا ہو جاؤں اتنی آرزو ہے
تیرا ہو جاؤں اتنی آرزو ہے
بس اتنی ہے ،تمنا،دل بدل دے

میری فریاد سن لے میرے مولا
میری فریاد سن لے میرے مولا
بنالے اپنا بندا ،دل بدل دے
میرا غفلت میں ڈوبا دل بدل دے

Rate it:
Views: 1275
25 Jan, 2022
More Dua Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets