تمہیں دیکھوں تمہیں دیکھے جاؤں میں تم سے اور کچھ نہیں چاہوں تمنّا کچھ نہیں سِوا اِس کے روبرو تم کو دیکھنا چاہوں تمہیں دیکھوں تمہیں دیکھے جاؤں میں تم سے اور کچھ نہیں چاہوں