Add Poetry

میں شاعرہ کے نام سے مشہور ہوگئ

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, منیلا

اترے تمہاری یاد کے پنچھی قطار میں
گزرے ہوئے حسین ہیں لمحے شمار میں

اسں زندگی کو درد سے آرام آ گیا
لب پر تمہارا نام رہا ہے بخار میں

میں شاعرہ کے نام سے مشہور ہو گئی
تصویر میری چھپ گئی ہے اشتہارمیں

Rate it:
Views: 155
05 Jan, 2021
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets