Add Poetry

نو گیارہ ۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

اٹھائیس مئی جب گزر گئی تو آٹھ اکتوبر بھی ہونا تھا
کیوںکہ نو گیارہ بھی آتا ہےان دونوں کےدرمیان میں

مورخ کی نظرمیں وقوعہ ہی نہیں دن تاریخ اہم بہت
عالمی سیاست کےطلبا رکھیں یہ تاریخیں دھیان میں
 

Rate it:
Views: 257
11 Oct, 2020
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets