قبل از اختتام گزشتہ صدی ہم نے پانچ تجرباتی ایٹمی دھما کےکئے جس کے ردعمل میں ہمیں ‘پینٹاگان‘ کی جانب سے آئینہ دکھایا گیا بھارت کے ایٹمی تجربات پر جوابی کاروائی سے پہلے روکا گیاہمیں پھر رواں صدی کےآغاز سےقبل پچیس سالہ منصوبہ سامنےلایا گیا