پھولوں کے تقدس کو پامال نہ کیا کر گلشن میں بہت زیادہ ملال نہ کیا کر اگر مرجھانے پر بوجھ لگے وجود ان کا تو پھر پھولوں سے ظاہری پیار نہ کیا کر