Add Poetry

چلو یوں ہی سہی غم کا چارہ تو ملا

Poet: اسد جھنڈیر By: اسد جھنڈیر, MPK

چلو یوں ہی سہی غم کا چارہ تو ملا
ڈوبنے والے کو تنکے کا سہارہ تو ملا

میں تو سمجھا کہ زمانہ بھول گیا مجھ کو
مگر نا امیدی میں امید کا اشارہ تو ملا

اور کیا چاھیئے اب اے زندگی مجھ کو۔۔؟
جسکا متلاشی تھا دل آج وہ دوبارہ تو ملا۔

عشق کے سحر میں قید ھے اسد دل اپنا۔
فرار ممکن نہیں چلو رہائی کا اتارہ تو ملا

Rate it:
Views: 817
11 Mar, 2022
More SMS Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets