شہراقتدار میں جب ہم نےدیکھی گزرتی مذاق رات تو پوچھا پہلےمارچ پھر جلسہ اوردھرنا،کیا یہی ہمارا قومی مزاج ہے سنتے ہی یہ سوال اک منچلے نے چٹپٹا ہمیں دیا برملا جواب نہیں ‘مسٹرٹن پرسنٹ‘، ‘ڈینگی برادرز‘و‘ڈیزل کا امتزاج ہے