Add Poetry

کسی جنگ کو ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

مارکرپیرپرخود اپنےکلہاڑی دوستوہمکورونا نہیں چاہئے
امن وجنگ کی حالتوں میں حواس اپنے کھونا نہیں چاہئے

کشمیریوں کو ان کا پیدائشی دیرینہ حق دلانے کی خاطر
غیر روائتی میں اب کسی جنگ کو تبدیل ہونا نہیں چاہئے
 

Rate it:
Views: 292
13 Nov, 2020
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets