کچھ اتنےپیارےتھے اشعار تیر ہو گیا سینے سےپار دل تیرا ہی ہوکر رہ گیا تیرےسوادوسرانہیں یار روز کاروٹھنااچھا نہیں اب مان بھی جادلدار تو جوچاہے سزا دے میں ہوں تیرا گناہ گار میں سچامیراپیار سچا تو کرلےاصغر کااعتبار