آمروں کی گود میں پلنے والے حکمرانوں نے ملکی اثاثے اونے پونے بیچ کر بے تحاشہ مال بنا رکھا ہے چند فرزندان زمیں نےزر وزمیں کےزور پر مجبور اپنے حلقہ کے، ووٹر ہاریوں کویرغمال بنا رکھا ہے