Beef Stake Recipe in Urdu

4 PERSON 00:40 00:05
Comments (1) 11185 Views 4444
Submited by Sania from Lahore

Get hold of some delicious and easy to make recipes online. This facility is suitable for learners as well as for house wives who are dealing with the desire to cook some Read More

Get hold of some delicious and easy to make recipes online. This facility is suitable for learners as well as for house wives who are dealing with the desire to cook something different. Hide

INGREDIENTS

بیف اسٹیکس

سٹیک 500گرام


نمک آدھا چائے کا چمچ


کالی مرچ 1 چائے کا چمچ


زیتون کا تیل 2 کھانے کے چمچ


ووسٹر شائن سوس 2 کھانے کے چمچ


لہسن 1 چائے کا چمچ



بلیک پیپر سوس بنانے کے اجزاء


مکھن 2 کھانے کے چمچ


پیاز(چوپ) 2 کھانے کے چمچ


لہسن(چوپ) 1 کھانے کے چمچ


کالی مرچ (کُٹی ہوئی) 1 کھانے کا چمچ


ڈیمی گلیس پاؤڈر 3 کھانے کے چمچ


پانی 1کپ


کریم 2 کھانے کے چمچ



ویجیٹیبل سوتے کے اجزاء


لہسن 1 چائے کا چمچ


زیتون کا تیل 2 کھانے کے چمچ


طوری(سلائس) ایک چوتھائی کپ


چیری ٹماٹر ایک چوتھائی کپ


بروکلی ایک چوتھائی کپ


گاجر(سلائس) ایک چوتھائی کپ


نمک آدھا چائے کا چمچ


کالی مرچ(کُٹی ہوئی) آدھا چائے کا چمچ



میش پوٹیٹو کے اجزاء


آلو(اُبال کر پیس لیں) 2عدد


نمک حسبِ ذائقہ


کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ


مکھن(پگھلا ہوا) 1کھانے کا چمچ

METHOD

ایک برتن میں بیف سٹیک، کالی مرچ، نمک، زیتون کا تیل، ووسٹر شائن سوس، لہسن ڈال کر ملا لیں۔اور 30 منٹ کے لیے رکھ دیں۔ اب اس کو گرل پین میں ڈال کر چارسے پانچ منٹ تک د ونو اطراف سے گرل کر لیں۔ ویجیٹیبل سوتے کرنے کی ترکیب: ایک پین میں زیتون کا تیل، طوری ، ٹماٹر، بروکلی،گاجر ڈال کر سوتے کر لیں۔ اب اس میں نمک،کالی مرچ ڈال کر ہلکا سا پکا لیں۔ میش پوٹیٹو بنانے کی ترکیب: ایک برتن میں پسیے ہوئے آلو، کالی مرچ، مکھن ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔ کالی مرچ سوس بنانے کے اجزاء: ایک برتن میں مکھن پیاز ڈال کر تھوڑی دیر پکا لیں۔ اب اس میں کالی مرچ پاؤڈر ڈال کر ایک منٹ کے لیے پکا لیں۔ اب اس میں پانی، ڈیمی گلیس پاؤڈر ڈال کر گاڑھا ہونے تک پکا لیں۔ اب اس میں کریم ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔ بیف سٹیک کو ویجیٹیبل سوتے ،میش پوٹیٹو اورکالی مرچ سوس کے ساتھ سرو کریں۔

You may also like

REVIEWS & DISCUSSIONS

Cooking is not something everyone can do. Only few people like my mother can cook some mouth watering recipes. I am learning from her and from all the chefs who give us new recipes on TV. Just noted down this Beef Stake recipe from this online page.
By: Afham, Form: Multan, on 31 Aug, 2016