Foil Motton Chops Recipe in Urdu

6 PERSON 00:40 00:40
Comments (1) 4664 Views 5555
Submited by Farheen from

Making delicious food is now easy. You can prepare all kind of food by just checking the recipes online. Get access to some unique and easy to make recipes at home. Give Read More

Making delicious food is now easy. You can prepare all kind of food by just checking the recipes online. Get access to some unique and easy to make recipes at home. Give your feedback in this regard. Hide

INGREDIENTS

فوائل مٹن چاپس

مٹن چاپس ----- ایک کلو


گاجر ----- ایک عدد


آلو ---- دو عدد


نمک ----- ایک چائے کا چمچ


کالی مرچ ------ ایک چائے کا چمچ


پسا گرم مصالحہ ------ ایک چائے کا چمچ


ادرک ------ ایک چائے کا چمچ


لہسن ------ ایک چائے کا چمچ


پسی ہری مرچ ----- ایک چائے کا چمچ


چاٹ مصالحہ ------ ایک چائے کا چمچ


تیل ----- دو کھانے کے چمچ


سرکہ ----- تین کھانے کے چمچ


دہی ------ چار کھانے کے چمج


کالی مرچ ------ آدھا چائے کا چمچ


گرم مصالحہ ----- آدھا چائے کا چمچ


نمک ------- حسب ذوق


METHOD

مٹن چاپس میں نمک٬ کالی مرچ٬ گرم مصالحہ٬ پسی ہری مرچ٬ سرکہ اور تیل ڈال کر آدھا گلائیں- آلوؤں کو چھیل کر کیوبز میں کاٹ لیں اور ابالیں- گاجر کو بھی ٹکڑوں میں کاٹ لیں- دہی میں نمک٬ کالی مرچ٬ گرم مصالحہ اور چاٹ مصالحہ مکس کریں- فوائل کے ٹکڑے پر دہی کا مکسچر ڈالیں- اوپر چاپس اور تھوڑی سبزی شامل کر کے فوائل کو فولڈ کردیں- ایک دیگچی میں پانی ڈالیں اور چاپس کو اسٹیم کر کے سیٹ کرلیں- سرونگ پلیٹر میں نکالیں اور سرو کریں-

You may also like

REVIEWS & DISCUSSIONS

Cooking healthy and tasty dishes is no more a problem. One can easily access several recipes online on the internet. Just like that I discovered this yummy Foil Motton Chops recipe that seems so easy to make.
By: Maheen, Form: Multan, on 31 Aug, 2016