Ras Malai Recipe in Urdu

Rasmalai is a Bengali dessert consisting of soft paneer balls immersed in chilled creamy milk. Like Rasgullas, Recipe of rasmalai is soaked in sweet, flavored milk. Rasmalai recipe is an ideal sweet dish for all occasion.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:15

comments Comments

17

reviews Views

98252

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

~Sani~ from Karachi
رس ملائ (INGREDIENTS)
  1. دودھ- چار کپ
  2. چینی۔ ایک کپ
  3. الائچی(پسی ھوئی)۔ چار
  4. خشک دودھ ۔ ایک کپ
  5. میدھ ۔ ڈیڑھ چمچ
  6. بیکنگ پاوڈر۔ ایک چمچ
  7. انڈہ۔ ایک عدد
  8. پستہ(کٹا ھوا)۔ تھوڑا سا
METHOD
  • سب سے پھلے چار کپ دودھ میں ایک کپ چینی اور چار پسی الائچی ڈال کر پکنے دیں۔ ایک کپ خشک دودھ کو چھان لیں اور اس میں میدھ اور بیکنگ پاوڈر ملائیں۔ ان سب کو مکس کر کے ان میں ایک چمچ گھی ڈالیں اور ھاتھوں سے اچھی طرح ملیں۔ پھر ان میں انڈہ شامل کریں اور اسے دوبارہ اچھی طرح مکس کر لیں۔ پھر اس کی چھوٹی چھوٹی رس ملائیاں بنائیے۔ اب انھیں پکتے ھوئے دودھ میں ڈال دیں اور تین سے چار منٹ تک پکائیں۔ جب دودھ ابلنے لگے تو ایک دفع ھلا دیں۔ ھلکی آنچ پر پکائیں اور تیار ھونے پر اتار لیں۔ ٹھنڈا ھونے پر پستہ چھڑک کر پیش کریں۔
Reviews & Discussions

Ummm bht tasty h😋

  • Hania, Lahore
  • Fri 12 May, 2017

this is good web

  • zainali, gujranwala
  • Wed 29 Jul, 2015

yummy.aj hi try kren gy

  • rajaazan, rwp
  • Mon 22 Sep, 2014

nice

  • sadaf, lahore
  • Mon 23 Dec, 2013

mashallah

  • osama, gujranwala
  • Sat 22 Dec, 2012

bohat atcha aur maze ka ha.

  • faiqa, karachi
  • Thu 28 Jun, 2012

bohat maza ke ha

  • arslanali, hongkong
  • Mon 29 Aug, 2011

buhat gandi recipe

  • sunbul, karachi pakistan
  • Tue 02 Aug, 2011

I DINT MAKE IT NOW I ABOUT TO MAKE

  • shaikh salman afa, manora
  • Fri 29 Jul, 2011

its very good...........

  • Madiha, Lahore
  • Mon 08 Nov, 2010