اعظم خان کی ڈالرز سے پسینہ پونچھنے کی ویڈیو وائرل٬ بابر اعظم نے کیا کہا؟

image

پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے دو مقبول ترین کھلاڑیوں اعظم خان اور کپتان بابر اعظم کے درمیان ہونے والی ایک دلچسپ بات چیت کی مضحکہ خیز ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔

اس ویڈیو ہونے والی گفتگو سے ظاہر ہوتا ہے کہ دونوں کھلاڑی ایک دوسرے کے ساتھ ڈالرز پر مذاق کر رہے ہیں-

ویڈیو میں بابر اعظم جو بظاہر دکھائی نہیں دے رہے٬ اعظم خان سے سوال کرتے ہیں کہ ابّا کیا ہوا؟

جس کے جواب میں اعظم خان غیر ملکی کرنسی سے چہرہ صاف کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ بہت زیادہ گرمی وسیم بھائی۔

اعظم خان کے اس مضحکہ خیز جواب دیگر کرکٹر زور دار قہقہہ لگاتے ہیں۔

اس وقت یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے نہ صرف وائرل ہورہی ہے بلکہ اسے صارفین نے بہت زیادہ پسند بھی کیا ہے اور ساتھ ہی مختلف قسم کے تبصرے بھی کیے ہیں-
 


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.