ماڈرن پردہ۔۔ مداحوں کو صبا فیصل کی بہو کا حجاب کا نیا انداز ایک آنکھ نہیں بھایا! تنقید کرتے ہوئے کیا کچھ کہہ ڈالا؟

image

“اللہ معاف کرے یہ کون سا حجاب ہے“

“ ماڈرن پردہ“

یہ کہنا ہے عوام کا جو لوگوں کا جنھیں اداکارہ صبا فیصل کی چھوٹی بہو نشا طلعت کی حالیہ تصاویر کچھ زیادہ پسند نہیں آئی ہیں۔ خاص طور پر مداحوں نے نشا کے حجاب کے انداز کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔

واضح رہے کہ صبا فیصل کے چھوٹے بیٹے ارسلان فیصل کی شادی چند ماہ پہلے ہی ہوئی ہے اور ان کی چھوٹی بہو ڈاکٹر ہیں اور کچھ عرصہ پہلے انھوں نے حجاب لینا شروع کیا ہے۔ اس سے پہلے نشا کی حجاب میں تصاویر مداحوں میں کافی مقبول تھیں البتہ نئے انداز کا یہ حجاب لوگوں کو بالکل پسند نہیں آرہا۔

You May Also Like :
مزید