جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانات 21 مئی سے 27 مئی تک ملتوی

image

NDMA&PDMA کی طرف سے الرٹ جاری ہوا ہے کہ سندھ بھر شدید گرمی کی جہ سے ہیٹ ویو آنے کا خطرہے
میٹرک بورڈ کے تحت 28 مئی کو ہونے والا پرچہ شیڈول کے مطابق لیا جائے گا،چیئرمین بورڈ
جماعت نہم و دہم کے ملتوی ہونے والے پرچوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

کراچی …… حکومت سندھ کے محکمہ تعلیم یونیورسٹیز اینڈ بورڈز ڈپارٹمنٹ کے جاری کردو نوٹیفکیشن نمبر SO(Boards-I)/U&B/Annual-Exam/2024 کے مطابق NDMA&PDMA کی طرف سے جاری کردہ الرٹ کے مطابق سندھ بھر شدید گرمی کی جہ سے ہیٹ ویو آنے کا خطرہے۔ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت جاری سالانہ امتحانات 2024 جماعت نہم و دہم سائنس و جنرل گروپ ریگولر اور پرائیویٹ کے 21مئی سے 27مئی تک ہونے والے پرچے ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔ لہٰذا 28 مئی کو ہونے والا پرچہ شیڈول کے مطاق ہو گا۔ ملتوی ہونے والے پرچوں کی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.