یہ درد ہمیشہ رہے گا در فشاں کی اس تصویر کو دیکھ کر بھارتی کس بات پر افسوس کرنے لگے؟

image

"کاش بھارت اور پاکستان الگ نہ ہوئے ہوتے تو درفشاں سلیم ہمارے ملک کی ہوتیں"

یہ کہنا ہے بھارتی مداحوں کا جو معروف اداکارہ دررفشاں سلیم کی حالیہ شئیر کی گئی پوسٹ کو دیکھ کر تعریف بھی کررہے ہیں اور دوسرے ملک میں ہونے پر افسوس بھی کررہے ہیں.

کمنٹس سیکشن میں بھارتی مداحوں کا کہنا تھا کہ درفشاں سلیم کو دیکھ کر احساس ہوتا ہے کہ ہندوستان کی تقسیم کا زیادہ نقصان بھارتیوں کو ہی ہوا۔ انہوں نے اس تقسیم میں بہت کچھ ایسا کھو دیا ہے جس کا درد انہیں ہمیشہ رہے گا.

اتنے دکھ بھرے کمنٹس دیکھ کر پاکستانی صارفین نے بھارتی مداحوں کو تسلی دیتے ہوئے کہا کہ ان کی بھی بہت سی پسندیدہ شخصیات کا تعلق بھارت سے ہے. بھارتی مداح جب چاہے پاکستان آ سکتے ہیں لیکن یہاں آکر کوئی فساد نہ پھیلائیں۔

You May Also Like :
مزید