کیا یہ ایمن کی ایک اور جڑواں بہن ہے۔۔ ہو بہو ایمن خان کی ہمشکل یہ لڑکی کون ہے؟ ویڈیو نے سب کو حیرت میں ڈال دیا

image

"کہیں یہ ایمن خان کی ایک اور جڑواں بہن تو نہیں"

"پہلی بار دیکھ کر میں بھی اسے ایمن ہی سمجھی تھی"

"اب ندا یاسر اسے بھی اپنے شو میں بلائیں گی"

یہ کہنا ہے سوشل میڈیا صارفین کا جو ایک ڈانس کی ویڈیو کلپ میں اداکارہ ایمن خان کی ہم شکل کو دیکھ کر کافی حیران ہیں. دیکھیں

ویڈیو دیکھا جاسکتا ہے کہ غالباً کسی شادی کی تقریب میں ایک لڑکی ڈانس کررہی ہے اور دیکھنے میں بالکل ایمن خان کی ہم شکل معلوم ہورہی ہے. اتنا ہی نہیں بلکہ اس کا قد بت بھی ایمن خان جیسا ہی ہے.

سوشل میڈیا اطلاعات کے مطابق ویڈیو میں نظر آنے والی لڑکی کا نام مونا لیزا ہے. واضح رہے کہ اداکارہ ایمن خان کی پہلے ہی ایک جڑواں بہن منال خان ہیں جن کی شکل ان سے بہت ملتی ہے. اسی وجہ سے صارفین حیران ہیں اور ویڈیو میں موجود لڑکی کو ایمن منال کی تیسری جڑواں بہن قرار دے رہے ہیں.

You May Also Like :
مزید