نیچے والا ٹانکہ خراب ہونے کی 3 وجہ۔۔ وہ راز جو مرمت کرنے والے کبھی نہیں بتاتے! اپنی سلائی مشین گھر بیٹھے خود ٹھیک کریں

image

سلائی مشین پر کپڑے سیتے ہوئے اس وقت سخت پریشانی سے گزرنا پڑتا ہے جب اچانک سلائی کا بخیہ خراب ہونے لگے۔ اکثر ہی ایسا ہوتا کہ اوپر کی سلائی صحیح آتی ہے اور نیچے سے سلائی میں دانہ بن جاتا ہے یا بخیہ ڈھیلا آتا ہے۔ آئیے اس مشکل کو ختم کرنے کے چند آسان ٹپس آپ کو بتاتے ہیں۔

اگر آپ کی سلائی کا بخیہ بھی نیچے سے خراب آنے لگا ہے تو مشین کے اوپر سائیڈ میں بنی ناب پر دھاگہ ٹائٹ کریں اور اندر سےکھول کر سٹل نکالیں۔ اس کا پیچ نکال کر دھاگہ ڈھیلا کر لیں۔

دوسری صورت میں نچلا بخیہ تب خراب آتا ہے جب مشین میں جہاں کپڑا سلائی کے لئے رکھا جاتا ہے وہاں سوئی اگر زیادہ آگے کی جانب لگی ہوئی ہو۔ اسے ٹھیک کرنے کے لئے پیچ کھول کر پاؤں کو تھوڑا پیچھے کی جانب کریں اور پیچ ٹائٹ کر دیں تاکہ سوئی صحیح جگہ بیٹھ جائے۔ مزید بہتر طور پر سمجھنے کے لئے دی گئی ویڈیو دیکھیں

تیسری صورت یہ ہوتی ہے کہ شٹل سے دھاگہ گزرتے ہوئے ایک جگہ جمع ہوجاتا ہے یا پھنسنے لگتا ہے۔ شٹل کھول کر دوبارہ لگائیں۔

You May Also Like :
مزید

Silai Machine Ki Neechay Wali Silai Main Dana Aye To Kaisay Theek Karen

Silai Machine Ki Neechay Wali Silai Main Dana Aye To Kaisay Theek Karen - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Silai Machine Ki Neechay Wali Silai Main Dana Aye To Kaisay Theek Karen. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.