انفنکس سمارٹ 3 پلس ریٹیل مارکیٹ میں بھی لانچ کر دیا گیا

انفنکس سمارٹ 3 پلس کامیاب آن لائن فروخت کے بعد ریٹیل مارکیٹ میں بھی لانچ کر دیا گیا

img


سمارٹ3 پلس کی ریکارڈ آن لائن فروخت کے بعد اب یہ فون صارفین کو ریٹیل مارکیٹ میں بھی دستیاب ہے، پاکستان میں اس سمارٹ فون کو 16,999/ میں لانچ کیا گیا اور جو صارفین اس فون کی خریداری کریں گے وہ سب ملک کی مختلف مارکیٹ میں لگائے گئے انفنکس کے اسٹال پر اپنے آپ کو رجسٹر کروا کر لکی ڈرا کا حصہ بن جائیں گے، اور اس ہونے والے لکی ڈرا کی ذریعے سے صارفین مختلف اقسام کے قیمتی تحائف جیت سکیں گے۔

یاد رہے کہ یہ آفر انفنکس کی طرف سے 27 مئی سے یکم جون تک کیلئے ہے۔

Total Views: 6722

Reviews & Comments