انسانی سرگرمیاں بھی پاکستان کے شدید سیلاب میں قصور وارپاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ غالباً انسانی سرگرمیاں بھی سیلاب کی شدت میں اِس قدر اضافے کا باعث بنی ہیں۔ پاکستانی ماہرینِ ماحولیات کے مطابق اِس سیلاب سے بہت اہم سبق سیکھے جانے چاہئیں۔ پاکستان میں سیلاب نے وسیع و عریض علاقے کو متاثر کیا ہے۔ شمال کے پہاڑی ..مزید