میں جب بھی اداس ہوتا ہوں وہ مجھ کو ہنسا دیتا ہے میری جان ہے وہ جو ہر بزم میں مجھ کو دعا دیتا ہے
ہار جاتا ہوں غم دوراں کی تلخیوں سے جب چپکے سے آکے وہ میرا حوصلہ بڑھا دیتا ہے
اور سبھی دوستوں سے جداہے انداز اس کا وہ پیار سے مجھے کھری کھری بھی سنا دیتا ہے |