Y93 پاکستان میں ویوو کی کم قیمت Y سیریز میں ایک بہترین نیا اضافہ ہے

ویوو نے ایک بار پھر اپنی مناسب دام اور بہترین فیچرز سے مزین سمارٹ فونزمتعارف کروانے کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے پاکستانی صارفین کے لیے ایک بہترین سمارٹ فون Y93 لانچ کیا ہے۔ یہ نیا فون ان تمام صارفین کے لیے بنایا گیا ہے جو کم قیمت میں اچھے فیچرز کے متلاشی ہیں۔


فون کی خاص بات اسکی بڑی اور لمبی چلنے والی 4030 ملی ایمپیئر آور بیٹری ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ویوو Y93 اتنی کم قیمت یعنی 24,999 روپے میں واحد فون ہے جو صارفین کو 6.22 انچ لمبی ہالو فل ویو ڈسپلے سکرین فراہم کرتا ہے، جسکے ساتھ نئے دلکش رنگ، سٹاری بلیک اور اوشی ان بلیو پیش کیے گئے ہیں۔

فون کے خاص فیچرز:
6.22 انچ ہالو فل ویو ڈسپلے
1.95 گیگا ہرٹز کوالکام سنیپ ڈریگن آکٹا کور پراسیسر
3 گیگا بائیٹ ریم اور 32 گیگا بائیٹ سٹوریج
4030ملی ایمپیئر آور بیٹری
2+13میگا پکزل اے آئی ڈول کیمرہ
8میگاپکزل اے آئی سیلفی کیمرہ
فیس ایکسس اور فنگر پرنٹ سکینر
ڈول سم فور جی ایل ٹی ای ، 256 گیگا بائیٹ میموری کارڈ
Jovi سمارٹ سین اور سمارٹ سپلٹ
اوشی ان بلیو اور سٹاری نائیٹ فیوژن کلرز
اینڈرائیڈ8.1 پر مبنی فن ٹچ 4.5 آپریٹنگ سسٹم
قیمت 24،999 روپے

مکمل معلومات اس پتہ پر دیکھیں: https://www.vivo.com/pk/products/y93

Total Views: 4968

Reviews & Comments