صفِ اول کمپنی انفینکس موبائل کی آفیشل فرنچائز کا افتتاح

گزشتہ روز انفینکس موبائل نے کراچی کی نامور مارکیٹ سٹار سٹی مال میں اپنی پہلی آفیشل فرنچائز کا افتتاح کر دیا جس پرصارفین نے اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کمپنی کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے شکریہ ادا کیا۔

img


کمپنی کے عہدیداران کا کہنا ہے کہ پاکستان کے دیگر شہروں میں بھی جلد ہی اسی طرح انفینکس موبائل اپنے دروازے کھولے گا تاکہ صارفین کو انفینکس موبائل کی طرف سے تمام سہولیات باآسانی فراہم ہو سکیں۔

img


اس موقع پرکمپنی کے کنٹری ہیڈ نے صارفین سے خطاب کرتے ہے کہا کہ فرنچائز کے افتتاح کے چند روز تک جو صارفین فرنچائز سے خریداری کریں گے وہ خوش نصیب قرع اندازی کے ذریعہ مختلف قسم کے قیمتی انعامات بھی جیت سکتے ہیں۔

img
Total Views: 2725

Reviews & Comments