ٹیکنو موبائل کی جانب سے REAL HERO کے مرکزی کردار علی ظفر کو نئے برانڈ امبیسیڈر مقرر کرنے کا اعلان

img
پاکستان کے مشہورموبائل برانڈ ٹیکنو موبائل کی جانب سے اپنے نئے برانڈ امبیسیڈر کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ گذشتہ دنوں میں سوشل میڈیا پر ٹیکنو موبائل کی جانب سے پاکستان کی ایکشن فلم
"REAL HERO" کو سپانسر کرنے کی خبریں گردش کر رہی تھی۔ ٹیکنو موبائل کی جانب سے اس فلم کے مرکزی کردار ALI ZAFAR اور ڈائریکڑ Asad ul Haq کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے۔
img
پاکستان کے مشہور گلوکارALI ZAFAR ، جن کو حال ہی میں تمغۃ امتیاز سے بھی نوازہ گیا ہے۔ علی ظفر ٹیکنو موبائل کے نئے لانچ ہونے والے اسمارٹ فونSpark 6 کی بھی نمائندگی کریں گے۔Spark 6 کو پاکستانی مارکیٹ میں 6 Upgrades کے ساتھ متعارف کرایا جائیگا۔
img
Spark 6 جدید ٹیکنالوجی اور شاندار فیچرز سے مزیں ہے۔ جس میں 16 MP Al quad Camera ،8 MP Al کا سیلفی کیمرہ،6.8'' کی بڑی سکرین،اور تیز ترین گیمنگ پروسیسر G70 شامل ہے۔
Total Views: 1293

Reviews & Comments