دوسرا موبائل فون لے لیں کیونکہ ۔۔ 2023 میں واٹس ایپ کن 47 اسمارٹ فونز پر نہیں چلے گا؟

img
واٹس ایپ کا استعمال آج کل ہر صارف کی ضرورت بن گیا ہے، ویڈیو شئیر کرنی ہو یا پھر تصاویر آگے پہچانی ہوں، یہاں تک کہ ویڈیو اور آڈیو کال کرنی ہو، واٹس ایپ مددگار ثابت ہو رہا ہے۔
لیکن اب صارفین 2023 میں واٹس ایپ سے محروم ہو سکتے ہیں، اگر آپ بھی یہ موبائل فون استعمال کر رہے ہیں، جں کا ذکر اس آرٹیکل میں کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے ایک فہرست جاری کی گئی ہے، جس کے مطابق 31 دسمبر 2022 کے بعد سے واٹس ایپ ایپلیکیشن نامزد موبائل فونز پر چلنا بند ہو جائے گی۔
جدید ٹیکنالوجی کے اس دور میں جہاں واٹس ایپ اب ضرورت بن گیا ہے، وہیں ہیکرز اور نامعلوم افراد آپ کے واٹس ایپ کو بھی ہیک کر سکتے ہیں۔
img
یہی وجہ ہے کہ صارفین کے اکاؤنٹ اور معلومات کی حفاظت کے لیے واٹس ایپ انتظامیہ ایپلیکیشن کو اپ ڈیٹ کرتا رہتا ہے، تاہم اب نامزد موبائل فونز پر ایپلیکیشن اپ ڈیٹ نہیں ہو پائے گی، جس سے صارفین کو مشکلات پیش آ سکتی ہیں۔
واٹس ایپ کی جانب سے 47 موبائل فونز کی فہرست جاری کی گئی ہے، جن میں بیشتر مشہور اور مقبول موبائل فونز برانڈ شامل ہیں۔
Apple iPhone 5
Apple iPhone 5c
Archos 53 Platinum
LG Optimus L5 II
LG Optimus L7
LG Optimus L7 II
LG Optimus L7 II Dual
LG Optimus Nitro HD
Memo ZTE 956
Sony Xperia Arc S
Sony Xperia miro
Sony Xperia Neo L
Wiko Cink Fie
Wiko Darknight ZT
Grand S Flex ZTE
Grand X Quad 987 ZTE
HTC Desire 500
Huawei Ascend D
Huawei Ascend D1
Huawei Ascend D2
Huawei Ascend G740
Huawei Ascend Mate
Huawei Ascend P1
Quad XL
Lenoo A820
LG Enact
LG Lucid 2
LG Optimus 4X HD
LG Optimus F3
LG Optimus F3Q
LG Optimus F5
LG Optimus F6
LG Optimus F7
LG Optimus L2 II
LG Optimus L3 II
LG Optimus L3 II Dual
LG Optimus L4 II
LG Optimus L4 II Dual
LG Optimus L5
LG Optimus L5 Dual
Total Views: 4835

Reviews & Comments