Yayvo کا ہمیشہ یہی مقصد رہا ہے کہ وہ اپنے صارفین کو بہترین پیشکش کرے اس لیے اس میگا ٹی وی ڈے پر بھی بہت کچھ آپ کی توقعات سے بڑھ کر ہے- اس سیل میں معروف ٹی وی برانڈز کی جانب سے منفرد پیشکش کی جارہی ہیں- اس کے علاوہ تمام صارفین اس موقع پر Foodpanda کی جانب سے 500 روپے کی مالیت کے فری واچرز ( صرف نئے صارفین کے لیے ) بھی حاصل کرسکتے ہیں اور ساتھ ہی Spellflix سے 5 موویز کا پیک بھی مفت میں فراہم کیا جائے گا- بات یہیں ختم نہیں ہوتی کیونکہ اس موقع پر خصوصی طور پر پاکستانی میں پہلی Vizio کی مصنوعات بھی متعارف کروائے گا- Yayvo کے تعاون سے پاکستان میں Vizio LED TV متعارف Vizio ایک معروف امریکی کمپنی ہے جس کے متعارف کروائے گئے LED TV نے صارفین کے دلوں پر اپنی حکمرانی قائم کر رکھی ہے- اس کمپنی کا ہمیشہ یہی مقصد رہا ہے کہ ایسے معیاری اسمارٹ ٹی وی پیش کیے جائے جن کی قیمتیں بھی کم ہوں- اور Yayvo.com پر منعقد ہونے والی Mega TV Days آن لائن سیل آپ کے لیے ایک بہترین موقع ہے اس مقبول ترین برانڈ کا اسمارٹ ٹی وی انتہائی کم قیمت خریدنے کا-
|