اسمارٹ فونز کی دنیا میں ایک نئے چمپئین کی آمد، Realme C53 اعلیٰ معیار کی ضمانت اور بہترین کفایت کے ساتھ

اسمارٹ فونزکی دنیا میں ایک نئے چمپئین کی آمد، جوآپ کے تصورات کو چکاچوند کردے گا۔ Realme C53 جس کا ڈیزائن ہی نہیں، چارج، میموری، فوٹوگرافی اور دیگر خوبیاں، سب مہارت کا اعلیٰ نمونہ ہیں۔جدت ، اعلیٰ معیار کی ضمانت اور بہترین کفایت کے ساتھ ، صرف 39,999/- روپے میں۔

img

ڈیزائن کا چمپئین: چمپئین گولڈکلر


اپنی شخصیت کو دیجئے نئی آب وتاب ؛ Realme C53کی سنہری چمک دمک کے ساتھ۔ اور یہ رنگ نہیں، علامت ہے ہاں، سنہری رنگت فتح اور کامیابی کی علامت ، تو اپنائیے اسمارٹ فون ، جو بن جائے آپ کی کامیابیوں کا نشان

منفردچارج کا چیمئین: 33W SUPERVOOC چارج

Realme C53کی چارجنگ کی تیزی ، کسی اور میں نہیں ملے گی۔ 33W SUPERVOOC چارج۔صرف 31منٹ میں 50%تک چارجنگ، گارنٹی کے ساتھ۔ چمپئین کا دم، چارجنگ کا وقت کم

منفرد میموری کا چمپئین: 12GB RAM & 128GB اسٹوریج

Realme C53، کارکردگی بے مثال ۔ پہلے سے نصب شدہ زبردست12GB RAM & 128GB ریم(6GB built-in and 6GB dynamic RAM with DRE Technology) اور128GB سٹوریج کی گنجائش۔ کئی کام روانی کے ساتھ اورمیموری کی بڑی جگہ

منفرد فوٹوگرافی کا چمپئین: 50MP کیمرا مع نئے فلٹرز

Realme C53کے 50MP کیمرے سے زندگی کی کامیابیوں کاہر پل محفوظ کریں۔اس کے علاوہ سٹی اسٹریٹ، سیکرٹ گارڈن اور سنی ہالیڈے جیسے جدید فلٹر ز کے ذریعے تخلیق کے نئے افق تلاش کریں اورفنکارانہ انداز میں تصویریں بنائیں۔

زبردست بیٹری: 5000mAh

چیمنئین 5000mAhکی زبردست بیٹری سے آراستہ ہے جو آپ کے گیم کے لطف کو بلا تعطل دیر تک انجوائے کرنے کا موقع دیتا ہے۔realme C53 برتر بھی ہے اور قابل بھروسہ بھی ، حقیقی چمپئین کی طرح۔

رنگ: چمپئین گولڈ اور مائٹی بلیک:

اپنے چمپئین کا انتخاب کریں۔چمپئین گولڈ کی چمک ہو یا مائٹی بلیک کی دمک ، realme C53 کا اپنے اسٹائل کے رنگ کا انتخاب کریں

آخری بات

realme C53 عام اسمارٹ فون نہیں ہے، یہ ہے جیت کی علامت۔بہترین قیمت میں شاندار لاجواب ڈیزائن، تیزی سے چارج ہونے کی خوبی، وسیع میموری ، طاقتور کیمرہ اور زبردست بیٹری یعنی ایک خالص چمپئین کی تمام خوبیوں سے آراستہ ۔تو تیار ہوجائیےrealme C53 کے ساتھ ہر لمحے کی فتح کیلئے ۔ جودلکشی، کارکردگی اور مناسب ترین قیمت کا چمپئین ہے۔
Total Views: 33213

Reviews & Comments