ایک انتہائی طاقتور فون سام سنگ گلیکسی نوٹ 10اور 10+ پاکستان میں لانچ

ہر طرح کے صارفین کو بہتر زندگی کی راہ دکھانے کے لئے طاقتور ترین گلیکسی نوٹ 10 اپنی کارکردگی، صلاحیت ، ڈیزائن اور تخلیقی آلات کے ساتھ اب پاکستان میں بھی دستیاب ہے ۔

سام سنگ الیکٹرونکس کمپنی لمیٹیڈ نے ایک تقریب میں طاقتور گلیکسی نوٹ10اور 10+ متعارف کر ا دیا ۔

img


گلیکسی نوٹ 10بنایا گیا ہے آج کے طرز ِ زندگی کے مطابق جو صارفین کی موجودہ ضروریات کو پورا کرتا ہے ۔ سام سنگ گلیکسی نوٹ 10اور 10+ ایک نازک اور دلکش ڈیزائن فون ہے جو اپنے کیمرے، کارکردگی اور صلاحیت کے ساتھ صارفین کو ایک ایسا انوکھا تجربہ دیتے ہیں جو پہلے کبھی نہیں ملا ۔

img


سام سنگ الیکٹرونکس پاکستان کے ایم ڈی مسٹر رائے نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سام سنگ اپنے صارفین کے لئے جدید ترین اور بہترین موبائل تجربہ فراہم کرنے کا عزم رکھتا ہے ۔

img


سام سنگ گلیکسی نوٹ10اور 10+ نئے دور کی ضروریات کے عین مطابق ہے اس لئے یہہ انتہائی طاقتورہے اور بلا توقف رابطے کوممکن بناتا ہے ۔ یہ ایک ایسا اسمارٹ فون ہے جو سب کچھ کر سکتا ہے اور ایسے لوگوں کے لیے ہے جو سب کچھ کرنا چاہتے ہیں ۔

تقریب رونمائی میں زندگی کے مختلف حلقوں سے تعلق رکھنے والے با اثر افراد نے شرکت کی ۔ تقریب میں بنے مخصوص زونز میں معزز مہمانوں نے سام سنگ گلیکسی نوٹ 10اور 10+ کے بہترین فیچر کو ٹیسٹ کیا ۔

img


سام سنگ گلیکسی نوٹ 10اور 10+ ابھی تک کے سب سے طاقتور فون ہیں جو کہ ڈیزائن اور کارکردگی میں معنی خیز اصلاحات کے ساتھ صارفین کو ہر لمحہ بہترین تجربہ دیتے ہیں ۔

img


گلیکسی نوٹ 10 اور 10+ کی خصوصیات:

img
Total Views: 2350

Reviews & Comments

Follow US