سپر اسٹائل VIvo S1 اب پاکستان بھر میں دستیاب ہے!

VIvo نے اپنی نئی پروڈکٹVIvo S1پاکستان کی مارکیٹ میں پیش کردی ہے۔یہ Sسیریز کا پہلا اسمارٹ فون ہے جس کی ٹیگ لائن "32MP AI Salfie,Capture Your Style" VIvo کے نوجوان صارفین کے مزاج کی عکاس ہے جو پرجوش اور اسٹائلش ہیں اور trendsکے ساتھ چلتے ہیں۔
 

img


VIvo S1 بہت سی خوبیوں سے مزین ہے جیسےIn-Display Fingerprint Scanner، Super AMOLED Halo FullView Display، 32MP AI Selfie Camera،AI Triple Rear Cameraکے ساتھ دلکش ڈیزائن یعنی ڈائمنڈ بلیک اور اسکائی لائن بلیو رنگوں سے انتخاب پیش کرتا ہے۔

اس کی خصوصی افتتاحی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی جس میں ٹیکنیکل اور فیشن کے شعبہ جات کے میڈیا سے متعلق افراد کو اس نئی پروڈکٹ کی اوّلین نمائش میں مدعو کیا گیا تھا۔
 

img


VIvo"صارف کے لحاظ سے تیارکردہ ٹیکنالوجی برانڈ ہے جو پاکستان میں اسمارٹ فون کے صارفین کی بدلتی ہوئی ضروریات کو پورا کرتا ہے۔ VIvo کی اپنی تحقیق کے مطابق ایسے نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے جوایک اسٹائلش اسمارٹ فون کے خواہشمند ہیں جس میں ان کے لائف اسٹائل کی مناسبت سے خوبیا ں موجودہوں۔اور Sسیریز اس طلب کو بخوبی پورا کرتی ہیـ"، یہ بات VIvo پاکستان کے CEO , ایرک کونگ نے بتائی۔

Total Views: 3656

Reviews & Comments

Follow US