|
|
پاکستان کے مشہورموبائل برانڈ ٹیکنو موبائل کی جانب سے اپنے نئے برانڈ امبیسیڈر کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ گذشتہ دنوں میں سوشل میڈیا پر ٹیکنو موبائل کی جانب سے پاکستان کی ایکشن فلم "REAL HERO" کو سپانسر کرنے کی خبریں گردش کر رہی تھی۔ ٹیکنو موبائل کی جانب سے اس فلم کے مرکزی کردار ALI ZAFAR اور ڈائریکڑ Asad ul Haq کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے۔ |
|
|
|
پاکستان کے مشہور گلوکارALI ZAFAR ، جن کو حال ہی میں تمغۃ امتیاز سے بھی نوازہ گیا ہے۔ علی ظفر ٹیکنو موبائل کے نئے لانچ ہونے والے اسمارٹ فونSpark 6 کی بھی نمائندگی کریں گے۔Spark 6 کو پاکستانی مارکیٹ میں 6 Upgrades کے ساتھ متعارف کرایا جائیگا۔ |
|
|
|
Spark 6 جدید ٹیکنالوجی اور شاندار فیچرز سے مزیں ہے۔ جس میں 16 MP Al quad Camera ،8 MP Al کا سیلفی کیمرہ،6.8'' کی بڑی سکرین،اور تیز ترین گیمنگ پروسیسر G70 شامل ہے۔ |