ٹیکنو موبائل کے سوشل میڈیا پیلٹ فارمز پر گردش کرتی تصاویر کے مطابق"Camon 15 " نائٹ شاٹ موڈ کے خصوصی فیچر سے بھی آراستہ ہے۔ جو کہ خاص طور پر کم روشنی میں بہترین فوٹو گرافی کو یقینی بنانے کے لئے متعارف کرایا جا رہا ہے۔ "Camon 15 " ہائی میگا پکسل کیمرہ، نائٹ فوٹو گرافی موڈ، بڑی اسکرین کے ساتھ مزین ہے۔
|