ٹیکنو کرکٹ سوپر سٹار چیلنج 2020

img


پاکستان کے نامور موبائل برانڈ TECNO Mobile کی جانب سے ایک اور شاندار کیمپین کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ مشہور سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر خاصی مقبولیت کے بعد ـ" بڑے گیم کا بڑا کھلاڑی " کیمپین اب آف لائن صارفین کے لئے بھی متعارف کی جا رہی ہے۔

پاکستان میں کرکٹ کی مقبولیت کو مد نظر رکھتے ہوئے،اور کرکٹ کے سب سے بڑے میدان PSL کے سجنے سے پہلے،TECNO Mobile ملک کے 3 بڑے شہروں لاہور، کراچی ، اور اسلام آباد میں " بڑے گیم کا بڑا کھلاڑی " چیلنج کا آغاز کرنے جا رہا ہے۔
 

img


اس چیلنج کا انعقاد 3 یونیورسٹیوں میں کیا جائے گا۔ مذید معلومات کے لئے یونیورسٹی میں لگے TECNO T-Spot کو وزٹ کریں۔ اورحصہ لینے کے لئے رجسٹر کریں۔ یاد رہے کہ محض رجسٹر صارفین ہی اس چیلنج میں حصہ لے سکتے ہیں۔اور جیت سکتے ہیں ٹیکنو کی جانب سے شاندار انعامات اور اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں سے ملنے کا موقع بھی حاصل کر سکتے ہیں۔
 

Total Views: 1236

Reviews & Comments