 |
|
پاکستانی موبائل مارکیٹ کے مشہور برانڈ ٹیکنو موبائل کی جانب سے POVA 2 کو آف لائن مارکیٹ میں 28,999/- کی قیمت میں متعارف کرا دیا گیا ہے۔ |
|
اس اسمارٹ فون کی خصوصیات میں 7000mAh کی بڑی بیٹری اور گیمنگ پروسیسر G85 کے ساتھ 18W کا فاسٹ چارجر بھی شامل ہے۔ 7000mAh بیٹری کے ساتھ متعارف کرانے والا POVA 2 پہلا اسمارٹ فون ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ اسمارٹ فون جدید گیمنگ فیچرز سے بھی مزین ہے۔ |
|
ٹیکنو موبائل کی جانب سے اپنے صارفین کے لئے ایک اور شاندار آفر بھی متعارف کرائی گئی ہے، آگر آپ POVA 2 میں زونگ سم ایکٹو کرتے ہیں تو 3 مہینے کیلئے مفت 12 GB کا انڑنیٹ استعمال کر سکتے ہیں۔ |