TECNO Mobile کے پاکستانی کنٹری ہیڈ Creek Ma کااس کیمپین کے لانچ پر کہنا
ہے کہ ، ہماری ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ ایسے کیمپین متعارف کرائیں جو کمپنی
اورصارفین کے درمیان رشتے کومضبوط کرے اورصارفین کے اعتماد کوفروغ دے۔یہی
وجہ ہے کی اس بار ٹیکنو موبائل کی جانب سے پاکستانیوں کے من پسند کھیل اور
کرکٹ سوپر سٹارز کو کیمپین کا حصہ بنایاگیا ہے۔
#cricketsuperstar ٹیکنو کرکٹ کیمپین کا حصہ بننے اور Camon 12 Air جیتنے
کے لئے کمپنی کے آفیشل فیسبک پیج پرمعلومات حاصل کریں۔اور TikTok مقابلے
میں حصہ لے کر جیتیں شاندار تحائف اور شعیب اختر کے سیگنیچر ٹی شرٹس۔
|