Camon 15 دو شاندار ویرئنٹس میں متعارف کرایا گیا ہے۔ جس میں Camon 15 4+64GB 22,499/- روپے کی قیمت اور 29,999/- Camon 15 PRO 6+128GBروپے کی قیمت میں ریٹیل اور Daraz پر دستیاب ہے ۔ DARAZ سے آن لائن آرڈر کرنے والے صارفین ٹیکنو موبائل کی جانب سے گفٹ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔
|