پاکستان کا نمبر ون ڈیٹا نیٹ ورکZONG 4G اب پیش کرتا ہے اڑتالیس بین الاقوامی پارٹنرز کے اشتراک سے بتیس ملکوں تک وسیع ترین 4G رومنگ خدمات ۔صارفین کو بین الاقوامی طور پر ورمنگ کی سہولت سے لطف اندوز ہونے کا موقع فراہم کرتے ہوئے ، ZONG 4G اپنے صارفین کو پیش کرتا ہے رومنگ کے سستے ترین ریٹس، بتیس مشہور ترین بین الاقوامی سیاحتی و کاروباری مقامات تک ۔ZONG 4G اپنے وسیع ترین نیٹ ورک پر گیارہ ہزار سے زائد مقامی سائٹس اور اڑتالیس سے زائد بین الاقوامی رومنگ پارٹنرز کی بدولت فراہم کر رہا ہے سب سے بہترین4Gسہولیات اندرون ملک اور بیرون ملک دونوں جگہ ۔
|