ZONG 4G پاکستان کی صف اول کی ٹیلی کام کمپنی اپنے بین الاقوامی کالنگ بنڈلز کی بدولت اب صارفین کو سعودی عربیہ میں موجود اپنے پیاروں سے رابطہ کے لئے پیش کرتی ہے سستے ترین ریٹس ۔ ZONG 4G کے قابل احترام صارفین اب بین الا قوامی وائس کالز (IDD) کی سہولت کے ذریعے کال ٹیرف کی پرواہ کئے بغیر سعودی عربیہ کے نیٹ ورک Mobily پر جب چاہیں کال کر سکتے ہیں ۔
|