واٹس ایپ کا استعمال ہم سب کرتے ہیں چاہے کام کے لئے ہو یا دوستوں سے باتیں کرنے کے لئے۔ لیکن کراہت اس وقت ہونے لگتی ہے کہ جب آپ کسی اور وجہ سے آن لائن ہوں اور دیگر لوگ آپ کو تنگ کرتے رہیں کہ آن لائن ہیں تو ان کو بھی ابھی جواب دیں۔ بعض اوقات فوری جواب دینا ممکن نہیں ہوتا خاص طور پر اس وقت جب کہ آپ کوئی اہم کام یا اہم بات کررہے ہوں۔ یا ایسا بھی ہوتا ہے کہ گروپ چیٹ پر آپ جواب کسی وجہ سے نہیں دینا چاہتے مگر لوگوں کے کئے ہوئے میسجز دیکھنے میں دلچسپی ہو یا تجسس ہو۔ لیکن ان میسجز کو دیکھنے کے لئے آپ کو چیٹ آن کرنے پڑتی ہے۔ مگر آج ہی ڈاؤن لوڈ کریں یہ ایپ اور جانیں تمام باتیں بغیر واٹس ایپ آن کیے۔
|