پاکستان کا معروف ٹیلی کام آپریٹر زونگ4Gپاکستان کا پہلا ٹیلی کام آپریٹر بن گیا ہے جس نے چائنہ کے لئے پری پیڈ اور پوسٹ پیڈ دونوں رومنگ بنڈل کا اجراء کیا جو کہ کمپنی کی طرف سے اپنے صارفین کو بلا تعطل خدمات کی فراہمی کی حکمت عملی کا حصہ ہے۔ اپنے صارفین کی سہولت کے پیش نظر یہ رومنگ بنڈلز اس لئے پیش کیے گئے کہ صارفین دوران سفر زونگ 4Gکی بلا تعطل خدمات سے مستفید ہو سکیں۔
|