عید کو خوشیوں کو دگنا کرنے کے لئے ٹیکنو موبائل کی جانب سے 100 ملین ڈسکاؤنٹ آفر کا اعلان

img


ٹیکنو موبائل کی جانب سے اپنے صارفین کے لئے عید کو خوشیوں کو دگنا کرنے کے لئے 100 ملین ڈسکاؤنٹ آفر کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس حیرت انگیزآ فر میں آپ حاصل کر سکتے ہیں بیشمار ڈسکاؤنٹ آفر، تحائف اور آن لائن قرع اندازی میں شامل ہونے کا شاندار موقع۔

پاکستان کی مشہورڈرامہ اداکارہ Alizeh Shah اس کیمپین کی Promotional Ambassador ہیں۔ یہ کیمپین 16سے 24مئی تک جاری رہے گی۔ جس میں صارفین کے لئے Camon12 Air, Spark 4, Spark 4 lite ڈسکاؤنٹ پرائس پر دستیاب ہونگے۔

صارفین 16 سے 24مئی کے درمیان ٹیکنو موبائل خریدکر آن لائن قرع اندازی میں شامل ہو سکتے ہیں۔ اور حاصل کر سکتے ہیں موٹرسائیکل، LED ، مائیکرویو ، واشنگ مشین اور ٹیکنو موبائل کے شاندار Camon 15 Pro and Pouvoir 4اسمارٹ فون جیتنے کا شاندار موقع۔

آن لائن قرعہ اندازی کی لائیو سٹریمنگ ٹیکنو موبائل کے آفیشل فیس بک پیج پر شام کے7 بجے 19اور 23 مئی کو کی جائے گی۔ صارفین *#06# ڈائل کر کے اپنا IMEI نمبر معلوم کر سکتے ہیں۔ رجسٹرڈ IMEI نمبر کے زریعے جیتنے والے خوش نصیب صارفین کا اعلان کیا جائیگا۔ جیتنے والے صارفین نام،شناختی کارڈ نمبر، IMEI نمبرکی معلومات اور موبائل فون کے ڈبے کی تصویر کو ٹیکنو موبائل کے آفیشل فیسک بک پیج پربھیج کے اپنا نعام حاصل کر سکتے ہیں۔

Total Views: 1916

Reviews & Comments